Husband shayari in Urdu beautifully expresses love, respect, and emotional companionship within marriage. Poets like Mirza Ghalib, Faiz Ahmed Faiz, and Ahmed Faraz reflected themes of devotion, trust, and deep emotional bonding that resonate with the role of a husband. In such poetry, a husband is portrayed as a partner, protector, and source of strength.
Modern poets such as Parveen Shakir and Jaun Elia added emotional sensitivity to marital expressions, highlighting understanding, sacrifice, and silent support. Their influence shows a husband as someone who shares life’s joys and struggles, standing firm during difficult times. Urdu shayari captures the balance of love and responsibility that defines a meaningful relationship.
Overall, husband shayari in Urdu reflects the beauty of companionship and lifelong commitment. Like the wisdom found in Rumi’s poetry, it emphasizes mutual respect and emotional depth. Through graceful language and heartfelt emotions, this shayari honors the bond between husband and wife, making love feel secure, sincere, and enduring.
Husband Shayari in Urdu

وہ کہتے ہیں عشق کی وضاعت کریں
ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں

میں نے خود کو فراموش کیا تیرے لیے
عام ہے سارا جہاں میرے لیے خاص ہے تو

تمہیں پتا ہے؟ میرے ہاتھ کی لکیروں میں
تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں

تم کسی کے لئے کچھ بھی رہو لیکن
میرے لئے میری زندگی میری جان ہو تم

بظاھر تو میں ایک عام سے لڑکی ہوں
لیکن ایک شہزادے نے شہزادی بنا رکھ ہے

لوگ مجھ میں محبّت تلاش کرتے ہیں
میں تیرے بعد کسی کی رہی ہی نہیں
Romantic Husband Shayari in Urdu
عجیب شے ہے محبت میں کہیں چلا جاؤں
تیرے قریب ہوں میں اور میری پیاس ہے تو

وہ کہتے ہیں عشق کی وضاعت کریں
ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں

میرے سپنوں کو یوں ہی مہکتے رکھنا
میں نےتھا ما ہے تیرا ہاتھ بڑے مان کے ساتھ

بارش کی طرح کوئی برسات رہے مجھ پر
مٹِّی کی طرح میں بھی مہکتی چلی جاؤں

اس سے بڑھ کر اور کتنا قریب لاؤں تجھے
کہ تجھے دل میں رکھ کر بھی دل نہیں بھرتا

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو
Love Husband Shayari in Urdu
کتنی محدود سی ہے دنیا میری
اک میں ہوں اک محبت میری

محبت تو بہت چھوٹا لفظ ہے
میری تو جان بسی ہے تم میں

تم کو پانے کی تمنا میں گزری ہوتی
ایک جان اور ہوتی تو وہ بھی تمہاری ہوتی

کس طرح آئے گا اب قرار مجھے
اس نے دیکھا ہے بار بار مجھے

کس کس طرح سے چھپاؤں تم کو
میری مسکراہٹ میں نظر آنے لگے ہو تم

ایک شہزادی ہے سرد مزاج کہانی میں
ایک شہزادہ ہے جو دل سے اس پر مرتا ہے
Heart-Touching Husband Shayari in Urdu
تو ہی میرا دل ہے، تو ہی میری قربانی
تو ہی میری کتاب اور تو ہی میری کہانی

میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو ایک بار میرے بازووں میں آتو سہی

آجا تجھے بے ساختہ سینے سے لگا لوں
میری جان طبیعت ذرا گھبرائی ہوئی ہے

میرا شوہر مجھے ہر وقت ستاتا ہے بہت
باتیں کر کر کے میرا مغز وہ کھاتا ہے بہت

باقی دنوں کا حساب رہنے دو
یہ بتاؤ عید پہ مجھے یاد کیا؟

یہ کب کہا ہے کہ تو گھر کا ایک نوکر ہے
تو میری جان ہے ، دلبر ہے ،میرا شوہر ہے
2 Lines Husband Shayari in Urdu
اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بنتا خود آپ میں
دنیا میں تمام شوہروں سے ہوں شوہر ٹاپ میں

من پسند شخص سے اپنا نام بھی سننا
دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے

جی چاہے کی دنیا کی ہر ایک فکر بھلا کر
دل کی باتیں سناؤں تجھے میں پاس بٹھا کر

محبّت میں حرف با حرف مجھے مانگنا نہیں آتا
میں نے آدابِ دعا سے بہت آگے تجھے چاہا ہے

ہم بھی موجود تھے تقدیر کے دروازے پے
پر گرے اور ہم نے تجھے مانگ لیا لوگ دولت

بہکے بہکے ہی انداز بیاں ہوتے ہے
جب آپ ہوتے ہے توہ ہوش کہاں ہوتے ہے
For More Heart Touching Love Poetry in Urdu Click Here



















[…] Husband Shayari in Urdu […]