Ghalib shayari on love in Urdu reflects deep passion, intellectual depth, and emotional complexity, making his work timeless and profound. Mirza Ghalib portrayed love as a powerful force filled with desire, pain, and self-awareness. In his poetry, love is not simple romance but a journey of suffering, longing, and inner conflict that shapes the soul.
Much of Ghalib’s love poetry explores unfulfilled desire and the pain of separation. He often presents the lover as restless and questioning, torn between hope and despair. Ghalib’s unique style combines wit, philosophy, and emotion, showing love as both beautiful and cruel, where pleasure and pain exist side by side.
Overall, Ghalib’s shayari on love turns personal emotion into universal truth. His verses reveal that love is a test of patience and understanding, not just happiness. Through rich language and deep thought, Mirza Ghalib created love poetry that continues to touch hearts, offering insight into the true nature of love and human emotion.
Ghalib Shayari On Love in Urdu

آدھی رات ہے اب وہاں کوئی نہیں ہوگا
آؤ غالب اسکی دیوار چوم آتے ہیں

دکھ دے کر سوال کرتے ہو
تم بھی غالب کمال کرتے ہو

مہرباں ہوکے بلا لو مجھے چاہو جس وقت
میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں

وقت نے چھین لی چہرے کی چمک غالب
ہم ویسے نہیں رہے جیسے ہوا کرتے تھے
Ghalib Shayari On Love in Urdu 2 Lines
لہو میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا ہو تو پھر لہو کیا ہے

بے خودی بے سبب نہیں غالب
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

کرنے گئے تھے اس سے تغافل کا ہم گلہ
کی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہو گئے

مزاج میں تھوڑی سختی لازمی ہے
لوگ پی جاتے سمندر اگر کھارا نہ ہوتا
Ghalib Shayari On Love in Urdu Text
عشق نے غالب نکمّا کر دیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے

درد ہو دل میں تو دوا کیجئے
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجئے

گزر جائے گا یہ دور بھی غالب ذرا اطمینان تو رکھ
جب خوشی نہ ٹھہر سکی، تو غم کی کیا اوقات ہے

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اُجڑ جائیں
غالب قبریں جتنی بھی سجاؤ کوئی زندہ نہیں ہوت
Ghalib Shayari On Love in Urdu Copy Paste
اجالوں میں مل ہی جائے گا کوئی نہ کوئی غالب
تلاش اسکو کرو جو اندھیروں میں ساتھ دے

ے کچھ ایسی ہی بات جو چھپ ہو
ورنہ کیا بات کر نہیں آتی

دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے

ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
Ghalib Shayari On Love in Urdu Text SMS
رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج
مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں

غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے
بیٹھے ہیں ہم تہیہ طوفاں کیے ہوئے

موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
Mirza Ghalib Shayari On Love in Urdu
غمِ ہستی کا اسد! کس سے ہو جزِ مرگ علاج
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک

بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے

کتنا خوف ہوتا ہے شام کے اندھیروں میں
پوچھ ان پرندوں سے جن کے گھر نہیں ہوتے

ہاتھوں کی لکیروں پر نہ جائے غالب
نصیب انکے بھی ہوتے ہیں جن کے ہاتھ نہیں ہوتے
Heart-Touching Ghalib Shayari On Love in Urdu
کیوں گردشِ مدام سے گھبرا نہ جائے دل
انسان ہوں، پیالہ و ساغر نہیں ہوں میں

کس واسطے عزیز نہیں جانتے مجھے
لعل و زمُرد و زر و گوہر نہیں ہوں میں

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے

بے خودی بے سبب نہیں غالبؔ
کچھ تو ہے، جس کی پردہ داری ہے





















