Ishq poetry in Urdu represents intense, selfless, and often spiritual love, where passion goes beyond reason and becomes a way of life. Legendary poets like Mirza Ghalib, Allama Iqbal, and Bulleh Shah portrayed ishq as a powerful force that transforms the soul and breaks worldly limits. In their poetry, ishq is not only romantic but also a journey toward truth and inner awakening.
Many Pakistani poets such as Faiz Ahmed Faiz, Jaun Elia, and Ahmed Faraz expressed ishq as a mix of pain, devotion, and rebellion. Their verses show lovers losing themselves in longing, sacrifice, and deep emotional attachment. Ishq is often depicted as beautiful yet painful, where separation strengthens love rather than weakens it.
Overall, Urdu ishq poetry turns love into a timeless and universal experience. Poets like Parveen Shakir and Nasir Kazmi added sensitivity and emotional depth, showing the softer side of ishq. Through rich metaphors and soulful language, Urdu poetry presents ishq as a sacred emotion that shapes identity, deepens understanding, and connects the heart with eternity. Ishq Poetry in Urdu Text | Ishq Poetry in Urdu 2 Lines SMS | Sufi Ishq Poetry in Urdu Text | Ishq Poetry in Urdu Copy Paste | Deep Ishq Poetry in Urdu | Romantic Ishq Poetry in Urdu | Heart Touching Love Poetry in Urdu
Ishq Poetry in Urdu

میں تمہارے نکاح میں آؤں گا کہ عشق کروں گا
باخدا میں نہیں چاہتا میری محبت حرام ہو

جب مقدر بٹ رہا تھا، عشق نے صدا لگائی
مجھ کو دے دوا ایسی، جن میں بینائی نہ ہو

سکون اور عشق وہ بھی ایک ساتھ
رہنے دو غالِب کوئی عقل کی بات کرو

یہ عشقِ محبت کی رِوایت بھی عجیب ہے
پایا نہیں ہے جس کو اُسے کھونا بھی نہیں چاہتے

عشق کرنا ہے تو پھر چاکِ گریباں کر لے
ہوش والوں سے کہاں رقصےِ جنوں ہوتا ہے

اعتبار عشق کی خانہ خرابی دیکھنا
غیر نے کی آہ لیکن وہ خفا مجھ پر ہوا

تم کو چاہنے کی وجہ کچھ نہیں
عشق کی فطرت ہے بے وجہ ہو جانا

کیا خاک ترقی کی آج کی دنیا نے
مریضِ عشق تو آج بھی لاعلاج بیٹھے ہیں

سُنا ہے موت کبھی بھی آ سکتی ہے
تو اُسے کہو نہ عشق سے پہلے آ جائے

ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی
دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں

وہ جو کرتا تھا دعوے عشق کے،
آج کسی اور کا ہو گیا چپکے سے۔

عشق کی راہ میں درد ہی درد ہے،
پھر بھی لوگ کیوں اس راہ پر مڑتے ہیں؟

وہ جن کے عشق و محبت پہ مجھ کو ناز رہا
مرا نصیب وہی مجھ پہ مہرباں نہ ہوئے

عشق کی چوٹ تو پڑتی ہے ہر دل پر برابر
ظرف کے ساز سے آواز بدل جاتی ہے

آج تو ہم کو پاگل کہہ لو، پھر پھینکو طنز کرو
عشق کا کھیل آسان نہیں ہے، کھیلو گے تو ہارو گے

عشق کرنے کے بھی آداب ہیں، کیسے چپ چاپ
رات بھیج چاند نے ظلمت کا سفر کاٹا ہے

زمانہ تیری ہتھیلی پر خاک ڈال دے گا
تم عشق کے لیے ہاتھ بڑھا کر دیکھو

تجھے چاہا مگر تیری دہلیز کو جھکنا نہ پڑا
یہ میرا عشق تھا، اور میری خودداری ہے

مایوسیوں کے جال میں دم توڑ رہا ہے عشق
اب بھی کوئی سنبھال لے، تو بگڑی بات نہیں

لٹتے دیکھا ہے راہِ الفت میں لاکھوں کو
پھر بھی بے خبر رہے ہم عشق کے انجام سے

مجھ سے کس نے عشق کیا، کون میرا محبوب ہوا
میرے قصے سب جھوٹے ہیں، یہ اشعار خیالی ہیں

عشق میں جینا بھی عذاب ہوتا ہے،
ہر دن مرنے کا حساب ہوتا ہے۔

عشق میں سب کچھ سہنا پڑتا ہے،
کبھی آنسو، کبھی دنیا کے طنز۔

جو ہنر سیکھا تھا دنیا سے جینے کا،
وہ سب بھول گیا تیرے عشق میں۔

عشق کی راہ میں سب کچھ لٹا کے آئے ہیں،
ہم تیرے شہر میں دل ہار کے آئے ہیں۔

دل کے راستے میں ایک دروازہ ہے،
جو کھل جائے تو عشق کہلاتا ہے۔

عشق میں عقل کا گزر کہاں،
یہاں تو بس دل کی سنتے ہیں لوگ۔

جو درد دیتا ہے، وہی عشق کہلاتا ہے،
جو دل توڑ دے، وہی محبوب بن جاتا ہے۔

ہم نے پوچھا عشق کیا ہوتا ہے؟
ہنس کر کہنے لگا، بس برباد ہونا۔
















[…] Ishq Poetry in Urdu […]